• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی محمد صادق اولڈ بری کی بیٹی وفات پاگئیں

برمنگھم (پ ر) حاجی محمد صادق اولڈ بری کی بیٹی52سال کی عمر میں وفات پاگئیں۔ مرحومہ کی نماز جازہ جامع مسجد کوئنس کراس ڈڈلی میں ڈاکٹر عبدالرب ثاقب نے پڑھائی اور مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مرحومہ نے پسماندگان میں چار بیٹے ذیشان، ریحان، عاصم اور عبداللہ سوگوار چھوڑے ہیں۔ برطانیہ کے طول و عرض سے اقارب و احباب حاجی اللہ دتہ، محمد یونس، راجہ ندیم قیصر، حاجی محمد اکرم جنجوعہ، حاجی ظفر جنجوعہ، محمد عمر، نمبردار عبدالمتین جنجوعہ، عابد جنجوعہ، ایاز احمد، محمد یونس، محمد یوسف، محمد صدیق، غلام رسول، نصیر الاسلام، دلپذیر احمد، شہزاد ظفر اور دیگر نے شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
یورپ سے سے مزید