• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 43 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ--- فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ--- فائل فوٹو

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

قومی خبریں سے مزید