• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز اوربنک آف پنجاب میں شراکت داری کے معاہدہ پردستخط

لاہور(پ ر)ملک بھر میں 800سے زائد برانچوں کے ساتھ ایک اہم مالیاتی ادارے بینک آف پنجاب نے جنوری2022میں پی ایس ایل کی فرانچائز لاہور قلندرز کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کئے۔
لاہور سے مزید