• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت بلوچستان کی مجلس عمومی کااجلاس 5مارچ کو ہوگا

کوئٹہ(پ ر) جمعیت بلوچستان کے ضلعی امراء‘ نظما ء اور مجلس عمومی کے ارکان کا25فروری کوہونے والا اجلاس اب 5مارچ کو مقامی ہال ائیرپورٹ کوئٹہ میں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید