• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داروغہ والا:سلنڈر پھٹنے سے2افراد زخمی

لاہور (کر ائم رپو رٹر) باغبا نپو ر ہ کے علا قہ داروغہ والا میں سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد سفیان وغیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔