ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔
10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سال 2025ء کےلیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے والوں میں17 اعشاریہ 6 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق خطرات اور چیلنجز کی نشاندہی کی اور معاشی سست روی کو قرضوں کی پائیداری کےلیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی کامیاب بولیاں ہوئی ہیں۔
ماہ اکتوبر 2025ء میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 17 ہزار 384 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 4544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے ہوگیا۔
صنعت کاروں کے مطالبے پر صوبۂ پنجاب کے شہر ساہیوال میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امین خان لودھی اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر تعینات ہوگئے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار 106روپے ہوگیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 205 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار 963 روپے ہوگیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 406 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 3 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 963 روپے ہوگیا۔
آج دن کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق معیشت بحالی کے راستے پر گامزن ہے، معاشی سرگرمیاں مستحکم رہیں، آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مضبوط معاشی کارکردگی کا اعتراف ہے۔
کراچی چیمبر کے صدر ریحان حنیف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے پیشِ نظر شرح سود 9 فیصد ہونی چاہیے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 2829 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 966 روپے ہوگیا۔