• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹمپرڈ چیسز نمبر گاڑی کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کرنے کا حکم

پشاور(نیوز رپورٹر )پشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سعید امجد نے ایکسائز اہلکاروں کیجانب سے زیراستعمال نان کسٹم پیڈ گاڑی اور ٹمپرڈ چیسز نمبر گاڑی کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کرنے کاحکم دیدیا۔ سماعت کے دوران کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے وکیل عباس خان سنگین ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت کو بتایا گیا کہ کوہاٹ روڈ پشاور میں کسٹم اہلکاروں نے ایک گاڑی کو روکاجسے ایکسائز اہلکار چلا رہے تھے۔
پشاور سے مزید