• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق آغا کی پی ٹی آئی رکنیت بحال‘ فریقین کو نوٹسز جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سول عدالت نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی سینئر نائب صدر سید صادق آغا کی رکنیت کی معطلی کا فیصلہ معطل کرکے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیےدرخواست گزار سید صادق آغا نےپارٹی رکنیت کی معطلی کیخلاف جوڈیشل مجسٹریٹ فائیو ‘سول جج کوئٹہ کی عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر سول جج رحمت نذیر نے معطلی کا فیصلہ معطل کر کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔
کوئٹہ سے مزید