• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن پر انٹرنیٹ بندش‘ ٹیلی کام کمپنیوں کو 94 کروڑ کا نقصان

کراچی( پی پی آئی)ملک بھر میں انتخابات کے دوران موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش سے ٹیلی کام کمپنیز کو 94کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش سے قومی خزانے پر بھی 33کروڑ روپے کا بوجھ پڑا جبکہ آن لائن فوڈ انڈسٹری کا 75 فیصد کام بھی متاثر ہوا ہے اور انہیں تقریباً پندرہ کروڑ روپے کا خسارہ جھیلنا پڑا ہے‘انٹرنیٹ بند ہونے سے آن لائن کیب سروس کی بکنگ میں 97فیصد کمی آجاتی ہے۔