لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے حلف لینے والے (ن) لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دی ہے۔
نوازشریف نے مریم نوازشریف اور دیگر ممبران اسمبلی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف ایک اچھی اور قابل وزیراعلی ثابت ہوں گی۔