• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی اتحا دکونسل میں شمولیت اختیار کی ہے‘عادل بازئی

کوئٹہ ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جا ری ایک بیان میںملک عادل بازئی نے کہا کہ میں نے رضاکارانہ طورپر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی ہے اور تمام دستاویزات 20 فروری کو الیکشن کمیشن میں جمع کرا دئیے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید