• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کا کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر آل پارٹیز اور انجمن تاجران سے اظہار یکجہتی کے لیے وکلاء نے جمعرات کو کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ اس دوران وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید