کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کولپور کے رہائشی بچل خان نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ میرا 13 سالہ بیٹا شہزاد اور 15 سالہ بیٹی تانیہ ایک ماہ قبل گھر سے نکلے اور واپس گھر نہیں آئےاگر انکا تعلق کسی مسلح تنظیم سے ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔