• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیونی‘ موٹر سائیکلوں میں تصادم نوجوان جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (آن لائن) جیونی میں دوموٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں پذیر، فضل، روشن دوست محمد، قمر نور محمد اور مقدر امام بخش زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں قمر نور محمد کو تشویشناک حالت کے باعث کراچی منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
کوئٹہ سے مزید