• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ‘ بھوسہ منڈی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق‘ 4 افراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان نیاز احمد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئےلاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید