کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی یوتھ کے زیراہتمام بدامنی و مہنگائی کے خلاف اور قیام امن کیلئے آج سہ پہر پونے تین بجے ضلعی امیر حافظ نورعلی کی قیادت میں صادق شہید فٹبال گراؤنڈ سے موٹر سائیکل ریلی نکالی جائیگی ریلی سے صوبائی امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن خطاب کرینگے۔