• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران بنگش کی عبوری ضمانت میں 4مارچ تک تو سیع

پشاور(نیوزرپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست پر اسکی عبوری ضمانت میں 4 مارچ تک توسیع کردی۔ کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان پر مشمتل سنگل بنچ سماعت شروع کی تو درخواست گزار کامران بنگش کے وکیل علی زمان نے عدالت کو بتایا کہ اس کے موکل کےخلاف ایک ہی نوعیت کے چار مقدمات درج کئے گئے۔
پشاور سے مزید