• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈوائزر وفاقی محتسب کل وہاڑی میں کھلی کچہری منعقد کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ایڈوائزر و انچارج وفاقی محتسب مُلتان ریجن، محمود جاوید بھٹی، سوموار 26 فروری کو دفتر ڈپٹی کمشنر وھاڑی میں کھلی کچہری منعقد کریں گے ،وفاقی اداروں کے خلاف دائر کی گئی شٍکایات کی سماعت کریں گے ، قبل ازیں صبح 10 بجے گورنمنٹ ڈگری کالٍج، ملتان روڈ، وھاڑی میں اساتذہ اکرام اور طلبأ سے ایک سیمینار میں گفتگو کریں گے۔
ملتان سے مزید