• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز ایک محنتی خاتون ، بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ہوں گی ،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ، عامر خان نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبار کباد دی ہے اور کہا ہے کہ مریم نواز عوام کو درپیش مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، مریم نواز ایک محنتی خاتون ہیں بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ہوں گی ۔
لاہور سے مزید