• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر) شاد باغ پولیس نے 3 سالہ بچے کے اغواکی 15 کی کال پرسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 8 گھنٹے کے اندرملزم فاروق آقاکو گرفتارکر کے بچہ بازیاب کروالیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔لخت جگر کے بحفاظت ملنے پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔
لاہور سے مزید