• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (جنرل رپورٹر) فیڈرل سروس ٹربیونل لاہور بنچ نے اپنے دونوں آڈرز کے ذریعے محکمہ ریلوے کی طرف سے ہونے والی تمام کارروائیوں کو غیر آئینی قرار دے کر ٹکٹ کلکٹر مرزا محمد نواز کو تمام واجبات، مراعات کے ساتھ بحال کر دیا ۔
لاہور سے مزید