• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کیاگیا ہے بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرنے والے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان نے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کیا پینل میں اصغر ترین، میر سلیم کھوسہ، سلمیٰ بی بی اور صمد گوریج شامل ہیں۔ 
کوئٹہ سے مزید