• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردم شماری اور دیگر ڈیٹا کی بروقت فراہمی کیلئے ڈیش بورڈرز کی تیاری

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) پاکستان ادارہ شماریات نے معیشت کے مختلف شعبوں میں ڈیٹا کے استعمال کے حوالے سے ڈیٹا پروڈیوسرز اور صارفین کیلئےصوبائی شماریاتی رابطہ مرکز (P3C) کراچی میں اجلاس منعقد کیا۔ جس میں مردم شماری اور دیگر ڈیٹا کی بروقت فراہمی کیلئے ڈیش بورڈرز کی تیاری کر لی، ممبر ایس ایس /آر ایم سرور گوندل نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان ادارہ شماریات صارفین کو معیاری ڈیٹا فراہم کرنے کیلئے دن رات کام کر رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید