• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کے بھائی ملک رضا انتقال کر گئے

راولپنڈی (جنگ نیوز) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کے چھوٹے بھائی اور سی ای او بحریہ ٹاؤن احمد علی ریاض ملک کے چچا ملک رضا جمعہ کو انتقال کر گئے۔ اُنکی نماز جنازہ جامع مسجد سفاری تھری بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں ملک بھر سے کاروباری‘ سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید