• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جائیدادکی رجسٹریاں پورٹل میں محفوظ

لاہور(پ ر)بورڈ آف ریونیوپنجاب کے تحت پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ نے آن لائن خدمات کیلئے جائیدادکی پاس شدہ رجسٹریوں کوڈیجیٹائز کرکے پورٹل میں محفوظ کرلیاہے۔