• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے نوٹس کی تعمیل کا آئی آر چیف کمشنروں کو سرکلر جاری

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد)ایف بی آر نے ملک بھر کے تمام چیف کمشنرز آف ان لینڈ ریونیو‘ پورے پاکستان کے ڈائریکٹر جنرلز ان لینڈ ریونیو‘ کلکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹم ہائوس کو سرکلر نمبر 25(ون فور ایٹ)ایس ایس (Lit-fst) ایم جی ٹی/2012ء پی ٹی 4مارچ 2024ء پیر کے روز بھجوایا ہے جس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی سی پی 1375/2023ایس سی جے جواد حسین میمن بنام انعام الحق کے نوٹس وصول کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ پٹیشن انعام الحق اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ/بنیادی سکیل 18سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار/ اسسٹنٹ رجسٹرار کی طرف سے 7مارچ 2024ءکو اپیکس کورٹ میں سماعت کے موقع پر بھیجی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید