لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری انجینئرحارث ڈار نے کہا ہے کہ اس دفعہ اہلیان لاہور کیلئے ایک منفرد رمضان ہوگا، وہ تمام لوگ جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور گھرانوں تک سحری پہنچائیں گے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارم کو استعمال کریں گے۔