• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس سید شہباز رضوی کی کیسوں کی تفصیلات کے حصول کیلئے پرویز الٰہی کی درخواست پرسماعت سے معذرت

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی نے کیسوں کی تفصیلات کے حصول کیلئے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی،عدالت نے درخواست واپس چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
لاہور سے مزید