• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،2 رکنی بینچ نےدفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف دائرانٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم اور جسٹس رسال حسن سید کی پر مشتمل دو رکنی بینچ نےدفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
لاہور سے مزید