• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 13 ارب 15 کروڑ 13 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8 مارچ کو ختم ہو نےولے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 7 ارب 91کروڑ 29لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5ارب 23کروڑ 84لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 8مارچ تک مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13ارب 15کروڑ 13لاکھ ڈالر ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید