• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوۃ الغزہ فورم کے زیراہتمام اسرا ئیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوۃ الغزہ فورم کے زیر اہتمام فلسطینی عوام پر اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیاگیا ۔
لاہور سے مزید