• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بار کونسل کی پریس ریلیز حقائق کے منافی ، ترجمان اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ

لاہور (نیوزرپورٹر)ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن بطور ڈیپارٹمنٹ عوام کی خدمت اور قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے لاہور بار کونسل کی پریس ریلیز کو حقائق کے منافی اور یکسر مختلف قرار دیا۔
لاہور سے مزید