• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن (نمائندہ جنگ) لوٹن کی ممتاز شخصیت چوہدری عبدالرشید پوٹھہ بنگش کے برادر نسبتی احمد نواز چوہدری ایڈووکیٹ آن ریکارڈ سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد وفات پاگئے۔ مرحوم نیک نام قانون دان تھے۔ متعدد شخصیات نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ احمد نواز چوہدری ایڈووکیٹ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا تادیر پُر نہیں کیا جاسکے گا۔احمد نواز چوہدری ایڈووکیٹ کی وفات کے وقت چوہدری عبدالرشید پاکستان ہی میں موجود تھے جب کہ چوہدری عبدالرشید کی اہلیہ بھائی کی وفات کی اطلاع ملنے پر پاکستان پہنچ گئی تھیں ۔
یورپ سے سے مزید