• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعرات کو موسم خشک جبکہ کوئٹہ میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا آج جمعہ کوجنوبی اضلاع میںدرجہ حرات میںاضافے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید