• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ،امتحانی سنٹر لاہور بورڈ کی عمارت کرایہ پر دینے کیخلاف تفصیلی فیصلہ

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے غیر تعلیمی مقاصد کیلئے امتحانی سنٹر لاہور بورڈ کی عمارت کرایہ پر دینے کیخلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کرایہ کی رقم بھی لاہور بورڈ کے ممبران کو طے کرنے کا اختیار تک نہیں دیا گیا، امتحانی سنٹر 8 کروڑ روپے سالانہ کرایہ پر دینے کی کوئی ٹھوس وجوہات نہیں بتائی گئیں۔
لاہور سے مزید