• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی پر تشدد، بات فیملی کی طرف سے آنا چاہئے تھی، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کے پی حکومت نے پرویز الٰہی کے طبی معائنے کیلئے رسائی مانگ لی، اس معاملے کی تحقیقات کس طرح ہونی چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پرویز الٰہی کی عمر 77سال ہوگئی ہے انہیں ضمانت پر رہا کرنے میں کیا قباحت ہے، پرویز الٰہی کیخلاف کیسز چلتے رہیں لیکن حکومت ان کی ضمانت پر اعتراض نہ کرے، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹوں کے بعد جیل کی میڈیکل رپورٹوں پر کسی کو اعتبار نہیں رہا۔

اہم خبریں سے مزید