• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے5 ملازمین بحال کردئیے

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس مزمل اختر شبیر نے محکمہ ہیلتھ کے پانچ معطل ملازمین تاثیر عباس، جاوید سرور،زبیر چوہدری،رضوان حیدر اور ارسلان علیخان کو بحال کردیا، عدالت نے سیکرٹری ہیلتھ کے نوٹیفکیشن کو آئندہ سماعت تک معطل کردیا۔
لاہور سے مزید