• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی، لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر لڑکے کی فائرنگ

لاہور(ٹی وی رپورٹ)پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لڑکے نے فائرنگ کرکے کلرک کو زخمی کر دیا۔پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ترجمان نے بتایاکہ یونیورسٹی کلرک نے نوجوان کو لڑکی کو چھیڑنے سے روکا تو لڑکے نے فائرنگ کردی۔ترجمان کا کہنا تھاکہ نوجوان کی فائرنگ سے کلرک انس زخمی ہوگیا جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اہم خبریں سے مزید