• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس عزاء و جلوس بسلسلہ شہادت مولائے کائنات حضرت علیؑ آج برآمد ہوگا

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سید محمد مجتبیٰ و پسران کی جانب سے بمقام بارگاہِ شہدائے کربلاانچولی سوسائٹی میں جمعہ کو بسلسلہ شب ضربت مولائے کائنات حضرت علی ؑ ابن ابی طالب ؑ شب 10 بجے مجلس عزاء سے خطاب ڈاکٹر ماجد رضا عابدی کرینگے، جس کے بعدجلوس برآمد ہوگا ،ممتازانجمنیں نوحہ خوانی کرینگی، جلوس مقرر راستوں سے ہوتا ہوا B-10 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں اختتام پزیر ہوگا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید