اسلام آباد(اے پی پی)سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس پر (کل) منگل 2اپریل کو سماعت ہوگی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔