• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان آزاد رکن قرار، عمر ایوب اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آ باد (ایجنسیاں)قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان آزاد قرار‘عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا۔عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔ اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کر دی۔ عمر ایوب کے قائدحزب اختلاف مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ عمرایوب قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے آزاد ارکان کے اپوزیشن لیڈرہونگے کیونکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل کے ارکان ماننے سے بھی انکار کر دیا۔

اہم خبریں سے مزید