• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 29مارچ تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 90لاکھ ڈالر کے اضافے سے 8ارب 4کروڑ 4لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 33کروڑ 85لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 29مارچ تک ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 13ارب 37کروڑ 89لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید