• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس سیکرٹریٹ میں 5 افسروں کی تعیناتی، فرمان علی سیکرٹری ٹو چیف جسٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی منظوری سے چیف جسٹس سیکرٹریٹ میں 5 افسر وں کی تعیناتی کردی گئی، سینئر پرائیوٹ سیکرٹری فرمان علی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس، ملک امان اللہ کو ایڈیشنل رجسٹرار کورٹ ، رانا محمد اجمل پرائیوٹ سیکرٹری ون، محمداعتزاز افضل کو پرائیوٹ سیکرٹری ٹو اورمحمد اشتیاق کو سینئر پرسنل اسسٹنٹ ون تعینات کردیا گیا۔
لاہور سے مزید