• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل مسجد میں سیلفی بناتے شہری دیوار سے گر کر جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) فیصل مسجد میں سلفی بناتے ہوئے شہری دیوار سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ 25سالہ مسیح اللہ ولد عبدالمالک شہاب سکنہ چٹھہ بختاور اسلام آباد مستقل رہائشی کابل افغانستان شاہ فیصل مسجد میں اپنے بھائی پامیر شہاب اور بہنوئی محمد نصیر عزیزی کے ہمراہ گیا جو دیوار سے گرا اور موت واقع ہو گئی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید