• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف بی ایریا بلاک 14 فلیٹ سے 15 سالہ دانیہ کی پھندا لگی لاش ملی، متوفیہ اپنی بیمار ماں اور بھائی کے ساتھ رہتی تھی، پولیس کے مطابق متوفیہ کے بھائی پر کافی لوگوں کا قرضہ گھر کے مالی حالات خراب تھے۔