لاہور (کرائم رپورٹر )والٹن ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سےنوجوان جاں بحق،مصطفیٰ ٹاؤن نہر سے تیرتی ہوئی 50 سالہ شخص کی لاش ملی،داتا دربار کے قریب 50 سالہ ،فیکٹری ایریا ، شنگھائی برج کے قریب 60 سالہ شہری کی لاش برآمدہوئی،کسی کی بھی شناخت نہ ہو سکی۔