• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 بنانے کا اعلان


آسٹریلیا کے ارب پتی نے ٹائی ٹینک 2 بنانے کا اعلان کردیا۔

امریکی اینی میٹر نے ٹائی ٹینک 2 کی ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو شیئر کردی۔

مشہور زمانہ بحری جہاز ٹائی ٹینک 1912ء میں اپنے پہلے ہی سفر پر حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گیا تھا۔

ٹائی ٹینک 2 بنانے میں آسٹریلوی ارب پتی 1 ارب پاؤنڈ خرچ کریں گے، جو اس پروجیکٹ کی لاگت ہے۔

ٹائی ٹینک 2 کی تیاری 2027ء تک مکمل ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید