• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، نوجوان نے مبینہ گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی بن قاسم ٹاؤن بگٹی گوٹھ میں واقع گھر میں26 سالہ نزیر احمد ولد یوسف نے مبینہ طور پرخود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی ،واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو اسپتال منتقل کیا،پولیس کا کہنا ہے واقعہ بظاہرمبینہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید