• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹرین کی زد میں آکر 77سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ایس ایچ او تھانہ ریلوے سٹیشن پولیس سردار عامر نے بتایاکہ اتوار کی صبح راولپنڈی سٹیشن کے قریب ریل کی پٹری کراس کرتے ہوئے 77 سالہ محمد یعقوب ٹرین کی زدمیں آکر جان کی بازی ہار گیا۔
اسلام آباد سے مزید