’گالیاں بکتی ہے کون شادی کرے گا اس سے؟‘
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے بگ باس 19 کی کنٹیسٹنٹ فرحانہ بھٹ کے بارے میں یہ جملہ کہ گالیاں بکتی ہے کون شادی کریگا اس سے، انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انھیں خواتین کے خلاف تعصب رکھنے والا قرار دیتے ہوئے کافی تنقید کی جا رہی ہے۔
۔